Anouncement From U.TV
یو ڈاٹ ٹی وی کی جانب سے خوش آمدید
معزز دوستو یو ڈاٹ ٹی وی ایک ٹی وی چینل ہے اور ساتھ میں ایک یو ٹیوب چینل بھی ہے اور اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اسکی بلاگ کی شکل میں ایک ویب سائٹ بھی ہونی چاہئیے۔۔۔
تو اس لیے اس کی یہ ویب سائٹ بنا دی گئی ہے۔۔۔۔
ہمارے اس چینل کا کام یہ ہے کہ ہم لوگوں کو تعلیم کے حوالے سے یعنی آن لائن لرننگ،موبائل/لیپ ٹاپ/کمپوٹراور انٹرنیٹ کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہیں۔۔۔
ہمارا یوٹیوب چینل آپ تک انتہائی اہم اور معلوماتی ویڈیوز شئر کرتا ہے اسے ضرور سبسکرائب کر لیں۔۔۔
اگر آپ کسی مشکل میں ہے تو ہمارے لنکس کی مدد سےہمارے ساتھ رابطہ کریں اور اگر آپ کوئی سافٹ وئر ڈاون لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں اور اگر کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو بھی ہم سے رابطہ کریں۔۔۔۔
ہمارے لنکس یہ رہے۔۔۔۔
https://www.facebook.com/muz0011/
https://www.twitter.com/chusama227

اس تصویر پر کلک کریں۔۔۔
Muhammad Usama CH
No comments:
Post a Comment